شہید قاسم سلیمانی کا جنہوں نے بہت جہدوجد کی امت رسول اللہ ص کے لئےہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہے

Rate this item
(0 votes)
شہید قاسم سلیمانی کا جنہوں نے بہت جہدوجد کی امت رسول اللہ ص کے لئےہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہے

اتحاد امت کانفرنس سے  جماعت اسلامی کہ مرکزی نائب امیر جناب اسد اللہ بھٹو نے کہا اس  وقت دنیا میں اسلام و کفر کے درمیان کشمکش ہے اور عالم طاغوت و اس کے دوست اسلام کے خلاف اسلامی مملک کے خلاف صف آرا ہےآپ دیکھے پاکستان پر تو پابندی ہے مگر ہندوستان پر کوئی پابندی نہیں، امریکہ و یورپ جو انسان حقوق کی بات کرتے ہیں وہ بھی خاموش ہے۔

ابھی یہاں ذکر ہورہا تھا شہید قاسم سلیمانی کا جنہوں نے بہت جہدوجد کی امت رسول اللہ ص کے لئےہم ان خراج تحسین پیش کرتے ہے شہید قاسم سلیمانی کو تو شہید کردیا مگر سلمان راشد کو پاکستان سے بھاگ کر لے گےجو اسلام کا دشمن ہے جونبی ص کا دشمن ہے وہ ان کا ہیرہ ہےاور جو مسلمانوں کے حقوق کے لئے لڑرہا تھا اس کو شہید کردیا اور کسی انسان حقوق کے ادارے نے اس پر بات نہیں کی ، 

آج جو کچھ شام میں ہوا اس کا ذمہ دارکون ہے کون ہے امت کو لڑنے والا،پابندی اگر ہوگی تو یا تو ایران پر یا پاکستان پر اسرائیل کے خلاف کوئی  پابندی نہیں ہوگی۔

Read 527 times