ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی، ایران میں سفیر کو طلب کرکے احتجاج

Rate this item
(0 votes)
ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی، ایران میں سفیر کو طلب کرکے احتجاج

تہران: ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر ایران میں ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق کوپن ہیگن میں قرآن کی بےحرمتی پر احتجاج کیلئے ڈنمارک کے سفیر کو طلب کیا گیا۔ ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ گزشتہ روز ہوا تھا۔

Read 325 times