ہندوستان کی شمالی ریاستوں میں سیلاب سے مزید 28 افراد ہلاک

Rate this item
(0 votes)

ہندوستان کی شمالی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی ہے ۔ہندوستانی ریاست اتھرکھنڈ میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور تودے گرنے کے سبب کم از کم 28افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امدادی حکام کے مطابق ردراپریاگ اور باگیشوراضلاع میں کم ازکم 30 افراد لاپتہ بھی ہیں۔

Read 1551 times