ذکر و شکر، روحانی زندگی کے دو اہم ستون

Rate this item
(0 votes)
ذکر و شکر، روحانی زندگی کے دو اہم ستون

یاد خدا سے غافل نہ ہوں!

ذکر یعنی یاد خدا، یاد خدا سے غافل نہ ہوں۔ دعا ومناجات اور تلاوت قرآن سے دور نہ ہوں۔ میں ہمیشہ قرآن سے انسیت کی تاکید کرتا ہوں۔ قرآن کی معرفت حاصل کریں۔ اس سے آپ کو اس عظیم راہ میں بہت مدد ملے گی۔

 

شکر یعنی نعمتِ خدا کی شناخت!

شکر یعنی خدا کی نعمتوں کو پہچانیں اور انہیں فراموش نہ کریں۔ آپ کو خدا سے عظیم نعمتیں ملی ہیں۔ ایک ایسے نظام کی نعمت جس نے ظلم، سامراج، زور زبرستی، اور بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جدوجہد کا بیڑا اٹھایا ہے۔ یہ عظیم ترین نعمت ہے۔ اس کے علاوہ دیگر نعمتیں بھی ہیں۔

 

معصومینؑ کی دعاؤں میں ذکر و شکر!

مختلف دعاؤں میں یہ جملہ آیا ہے کہ:لاتجعلنی ناسیا لذکرک فیما اولیتنی ولا غافلا لاحسانک فیما اعطیتنی”۔ (اے خدا جو کچھ مجھے عطا کیا ہے یا مجھ پر احسان کیا ہے اس میں اپنے ذکر و شکر سے عادل نہ کر)۔احسان الہی سے غلفت نہ کریں؛ خدا کی نعمتوں اور مہربانیوں سے غافل نہ ہوں۔

 

 

عہد بندگی ، رہبر معظم

Read 88 times