ایران سیاحوں کے لئے بہترین ملک

Rate this item
(0 votes)

ایران سیاحوں کے لئے بہترین ملک

" محمد علی نجفی " نے ریڈیو و ٹیلی ویژن کے قومی ادارے کے مختلف شعبوں کے سربراہوں کی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انٹرنیشنل نورم کے لحاظ سے ایران کی سیکورٹی مطلوب وخوشگوار ہے ، کہا کہ ایران میں غیر ملکی سیاحوں کو ناخوشگوار واقعات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور غیرملکی سیاح پورے ایران میں اطمینان کے ساتھ سیاحت کرسکتے ہیں۔ " محمد علی نجفی " مزید کہا کہ غیرملکی سیاح کہ جو ایران آتے ہیں ثقافتی سیاح ہیں اور جب یہ اپنے وطن واپس جاتے ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور اپنے ملک میں ایران کے ایک محافظ میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔

Read 1191 times